ایک بہت لمبا آدمی
Cornelius Wambi Gulere
Catherine Groenewald

اس کی کدال بہت چھوٹی تھی۔

1

اس کا دروازہ بہت نیچا تھا۔

2

اس کا بستر بہت چھوٹا تھا۔

3

اس کی سائیکل بہت چھوٹی تھی۔

4

یہ آدمی بہت لمبا تھا۔

5

س نے کدال کے لیے بہت لمبا دستہ بنایا۔

6

اس نے بہت اونچے دروازے بنائے۔

7

اس نے بہت لمبا بستر بنایا۔

8

اس نے بہت اونچی سائیکل خریدی۔

9

وہ بہت اونچی کرسی پر بیٹھا۔

اس نے بہت لمبے کانٹے سے کھانا کھایا۔

10

وہ اپنا گھر چھوڑ کر

ایک بڑے جنگل میں رہنے لگا۔
وہ کئی سال زندہ رہا۔

11
You are free to download, copy, translate or adapt this story and use the illustrations as long as you attribute in the following way:
ایک بہت لمبا آدمی
Author - Cornelius Wambi Gulere
Translation - از قلم کورنیلیس وامبی گولیرے
Illustration - Catherine Groenewald
Language - Urdu
Level - First words